: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
دیوالی کے موقع پر راجدھانی میں نقلی کھوئے کا کاروبار عروج پر ہے اور
پولیس نے دو افراد کو گرفتار کرکے 10 کوئنٹل نقلی کھویا ضبط کیا ہے۔ باہری دہلی کے ڈپٹی کمشنر ایم این
تیواری نے آج بتایا کہ سلطانپوری پولیس
نے پوٹھ كلا ںمیں نقلی ماوا اور مٹھائیاں بنانے والی فیکٹری کا پردہ فاش
کیاہے۔ انہوں نے بتایا کہ دو افراد کو گرفتار کرکے 10 کوئنٹل نقلی ماوا پکڑا۔